daod





daod کے مترادفات




daod کے معنی


(لغوی معنی) عزیزاصل عبرانی داؤد بمعنی محبوب و عزیز یعنی محبوب الٰہیایک نبی کا نام جو حضرت سلیمان علیہ السلام کے والد تھے۔ عیسیٰ علیہ السلام سے کئی صدیاں پیشتر گزرے ہیں ان پر زبور نازل ہوئی۔ خلیفتہ اللہ ان کا مشہور لقب ہے بڑے خوش الحان تھے۔ لوہے کو ہاتھ لگاتے تو وہ موم کی طرح ہوجاتا تھا۔ زرہ آپ کی ایجاد ہےمحبوب الٰہی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter