chutla


chutla کے انگریزی معنی


A lock or hair worn on the back of the headA lock or hair worn on the back of the head.


chutla کے مترادفات


چونتلا


chutla کے معنی


دھاگے سے بندھا ہوا چونڈاسونے چاندی کا گچھا جو عورتیں پیچھے چوٹی پر باندھتی ہیںسونے یا چاندی کا گُپھّا سا جو چوٹی کے پیچھے ہندو عورتیں لگالیتی ہیںمصنوعی بال جن کو عورتیں بال زیادہ ظاہر کرنے کے لئے لگالیتی ہیںموٹی مینڈھی (س چُڈ۔ چھپانا)وہ فیتہ یا دھاگا جس سے چونڈا پچھلی طرف باندھا جاتا ہےوہبڑے بُنے ہوئے بالوں کا چُٹّا جو سر میں لگالیتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter