choohan


choohan کے انگریزی معنی


A class of Rajput





choohan کے معنی


Chauhan: زمانہ وسطیٰ میں چوہانوں نے ہندوستان(برصغیر) کے شمالی علاقہ جات پر حکومت کی ہے۔ قبائل گوترا یعنی جاٹوں، گجروں اور راجپوتوں میں پائی جاتی ہے۔ چوہان دراصل ایک مشہور حکمران مہاراجہ پرتھوی راج چوہان کی وجہ سے بھی شہرت رکھتے ہیں جس نے مسلمان بادشاہ محمد غوری کو ترائین کی پہلی جنگ میں شکست دی تھی۔ غوری جنگ میں گرفتار ہوگیا تھا مگر مہاراجہ پرتھوی راج نے اس کی جان بخش دی تھی۔ بہرحال یہ حسنِ سلوک اور رحم دلی کا عمل اسی انداز میں غوری نے چوہان کو لوٹایا اور دوسری جنگ جو ترائین میں لڑی گئی اور چوہان بادشاہ کو جنگ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter