chiTThi


chiTThi کے انگریزی معنی


a certificatea chita draftA lettera notea note of handbill


chiTThi کے مترادفات




chiTThi کے معنی


اجازت نامہایک قسم کا مہذب جواتھان وغیرہ کے اوپر کا وہ خوشنما کاغذ جس میں کارخانے کا نام وغیرہ ہوتا ہےتھان کے اوپر کی تصویر جس پر کارخانے کا نام ہوتاہےجب کوئی مال بیچتا ہو تو تمام خریداروں کا اس کی قیمت تقسیم کرکے روپیہ جمع کرالیتے ہیں۔ پھر کاغذوں پر نام لکھ کر علیحدہ رکھ دیتے ہیں اور اتنے ہی خالی کاغذوں میں سے ایک کاغذ میں مال کا نام لکھ دیتے ہیں۔ پھر ایک ایک کاغذ دونوں طرف سے اٹھاتے ہیں۔ جس کے نام کے ساتھ مال کا کاغذ نکل آئے اسے مال مل جاتا ہےسرٹیفکیٹ جو مالک نوکر کو نوکری چھوڑنے پر لکھ دیتے ہیںوہ کاغذ کا ٹکڑا جو کسی چیز پر یادداشت کے واسطے لگادیتے ہیںکارگزاری کا پرچہ جو افسر ماتحتوں کو لکھ دیتے ہیںکاغذِ زرکاغذ کا ٹکڑا جس پر قیمت لکھ کر چیزوں کے ساتھ لٹکادیتے ہیں یا تھان میں رکھ دیتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter