burooj


burooj کے انگریزی معنی


signs of the zodiacto feel the pains of childbirthtowersturrets





burooj کے معنی


آسمانی برج بارہ ہیں۔ حمل یا میگھ، ثور یا برکھ، جوزا یا متھن، سرطان یا کرک، اسد یا سنگھ، سنبلہ یا کنیا، میزان یا تلا، عقرب یا برچھک، راصی یا دھن، جدی یا مکر، دلو یا کنبھ، حوت یا مین۔ یہ نام دو ہزار برس ہوئے مقرر ہوئے تھے اس وقت یہ بارہ برج اسی نام کے اشکال کوکبہ کے مطابق تھے مگر آج کل ہر برج اگلی شکل کوکبہ کے مطابق ہے ‌مثلاً برج حمل صورت ثور کے مطابق ہےبرج کی جمع

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter