bini


bini کے انگریزی معنی


a sinister designan inauspicious momentthe guard of a sword ; upturned side of binding ; reinforcing strip of wood fixed to door-board, etc.the nose


bini کے مترادفات




bini کے معنی


ان معنوں میں مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے کتاب بینیتلوار کے دستے کا وہ حصہ جو ہاتھ کو بچاتا ہےتلوار کے قبضہ کی جھنڈی جس میں نتھنی پڑتی ہےدروازے کا وہ حصہ جو نیچے کے طاق پر آجاتا ہےگندھے ہوئے بالملاحظہ کرناوہ لمبی لکڑی جو بائیں کواڑ کے ادھر اُدھر اگلے رخ پر اس سبب سے لگادیتے ہیں کہ بند کرتے وقت دونوں ملک کر ایک ہوجائیں اور بیچ میں جھری نہ رہےوہ لکڑی جو طاق کے پیچھے اسے مضبوط کرنے کو لگادیتے ہیںکتاب کی جلد کا وہ بڑھا ہوا حصہ جو کتاب بند کرنے پر اوپر آجاتا ہےکتاب کی جلد کا وہ حصہ جو آگے کو بڑھا ہوا ہوتا ہے اور کتاب بند کرتے وقت اوپر آجاتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter