bilor








bilor کے معنی


یہ کسی افغان قبیلہ کی ذیلی شاخ ہے۔ بشیر احمد بلور سے قبل یہ نام تاریخ کے گوشوں میں کہیں نمایاں نظر نہیں آتا چونکہ ان کا تعلق صوبہ پختون خواہ سے ہے اور یہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اور حکومتی مشنری میں سینئر وزیر کی حیثیت اختیار کرچکے ہیں۔ پختون لیڈر ہونے کی وجہ سے موجودہ صدی کے اوائل میں شہرت پائی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter