bhardwaj








bhardwaj کے معنی


ایک رشی جس پر بہت سے ویدوں کے منتر نازل ہوئے تھے۔ یہ برہسپتی کا لڑکا اور درون اچارج کا باپ تھا۔ مہا بھارت اور رامائن دونوں میں اس کا ذکر آتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter