bhaTi


bhaTi کے انگریزی معنی


a guitar originally with three strings


bhaTi کے مترادفات


دھونکتینالہندی


bhaTi کے معنی


Bhatti: (بھٹی راجپوت) دراصل چندرادانشی راجپوت قبیلہ ہے اور راجپوتوں کی بڑی اقوام میں سے ایک قوم ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ راجپوتوں کے ایک بڑے راجہ یادیو، جس نے یاداوا کو ڈھونڈ نکالا تھا۔ اس کی اولادوں میں سے ہیں اور یہ پہلا چندرادانشی ہی ان کا جد تھا۔ بھٹی دراصل یادیومانشی راجپوت نسل سے تھا۔ اور اسی برصغیر کے ہر حصے میں ان کا قیام تھا۔ یہ زیادہ تر پنجاب،جیسلمیر یا سرحدوں کے نزدیک جو جھونپڑیاں ہیں اُن میں رہتے ہیں۔ جس میں بیکانیہ اور چند اور تحصیلوں کے حوالے ملتے ہیں۔ جودھپور بھٹی اُترپردیش میں بھی پائے جاتے ہیں۔ یہ مزید چالیس خاندانوں (گوتراؤں) یا برادریوں میں بٹے ہوئے ہیں یہ راجپوتانہ کے علاقے کے شاہی خاندانوں میں سے ایک بڑا خاندان ہےدریا کے بہاؤ کی طرفدیکھئے: بھاٹی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter