bay


bay کے انگریزی معنی


(in jummal) 2; twoa deduction from the sum lenta loanbydisembroideredextractedforfresh-drawnfromilinlackinglessnotpainedsecond letter of urdu alphabet (equivalent to english b)the second letter of the urduunwithout


bay کے مترادفات




bay کے معنی


اردو حروف تہجّی کے دوسرے حرف کا اردو تلفظاسماء کے شروع میں آکر مرکبات کی نفی بناتا ہےامر یا کلمہ استفہام کے اخیر میں آتا ہے جیسے چل بےٍ کیوں بےحرف نفیعربی فارسی اردو الف بے تے کا دوسرا اور ہندی حروف صحیح کا تیئیسواں اور شفتی کا تیسرا حرف جسے بائے ابجد‘ بائے موحدہ‘ بائے نازی اور ہندی میں ب کہتے ہیں۔ عربی والے اس کا تلفظ الف کے ساتھ ادا کرتے ہیںِ حساب جمل میں اس کے دو عدد فرض کئے گئے ہیں۔ یہ حرف اردو میں فارسی اور عربی الفاظ کے ساتھ کبھی معیت‘ کبھی قسم کبھی صلہ و اتصال کبھی صاحب اور والا کے معنوں میں بالفتح آتا ہے لیکن جہاں والا کے معنی دیتا ہے وہاں الف کے ساتھ لکھتے ہیں چنانچہ ترتیب وار مثالوں سے ثابت ہے۔ بدل و جان، بخدا، واللہ باللہ، رنگ برنگ، دم بدم (اسی موقع پر عوام نے ہندی الفاظ کے درمیان بھی اس بے کو برتا ہے جیسے گھر بگھر، ہاتھ بہ ہاتھ وغیرہ) باایمان ۔ با وفا۔ باتمیز یعنی ایمان دار۔ وفادار۔ صاحب تمیز۔ یہ حرف بعض اوقات حروف ذیل سے بدل جاتا ہے (پ) بادشاہ ۔ پادشاہ ۔ بابو ۔ باپو ۔ کھبنا ۔ کھپنا۔ بناسا ۔ پناسا (ج) ہلنا ۔ جلنا۔ بھلسنا ۔ جھلسنا (د) جب ۔ جد ۔ کب ۔ کد (گ) سابو دانہ ۔ ساگودانہ۔ اُبنا ۔ اُگنا۔ ببولا ۔ بگولا (ل) ٹیبا۔ ٹیلا۔ ابیچنا ۔ الیچنا (م) نیب ۔ نیم۔ بور ۔ مول ۔ نیبو۔ لیمو۔ نربدا ۔ نرملا۔ بلب گڑھ ۔ بلم گڑھ (و) سیب ۔ سیو۔ ابیر ۔ اویر۔ بیلا ۔ ویلا۔ بچ ۔ وچ ۔ بابا ۔ باوا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter