baraq


baraq کے انگریزی معنی


(archaic) firingbannerelectricityensignflag on spearlightningpennantpennonstandardthe creationthe universethe world


baraq کے مترادفات




baraq کے معنی


(بَرَق۔ چمکنا)اُردو صفت "تیز ، چالاک " جب دو چیزیں رگڑی جائیں تو بجلی پیدا ہوتی ہے جو گرمی کی ایک قسم ہے مگر عام طور پر پیدا ہوتے ہی زمین میں چلی جاتی ہے اسی طرح پانی بھاپ بنتا ہے تو بھی یہ پیدا ہوجاتی ہے مگر پانی اور چند دیگر چیزوں میں سے گزر کر نہیں جاسکتی۔ اس کی دو مختلف قسمیں ہوتی ہیں جنہیں برق مثبت اور برق منفی کہتے ہیں اور یہ ایک دوسری کو کشش کرتی ہیں جب بادلوں میں دونوں قسم کی بجلیاں زیادہ مقدار میں ہوتی ہیں تو آپس میں مِل جاتی ہیں اور ان کے ملنے سے روشنی اور آواز پیدا ہوتی ہے یہ روشنی برق کہلاتی ہے۔ بعض دفعہ بادلوں کی مثبت یا منفی برق کو زمین کی مخالف برق کشش کرتی ہے تو بادلوں سے ایک شعلہ زمین پر گرتا ہوا نظر آتا ہے اسے بجلی یا صاعقہ کہتے ہیں۔ مصنوعی طور پر مشینوں اور آبشاروں کے ذریعے برق پیدا کی جاتی ہے جو روشنی، پنکھے، مشینیں، ریل گاڑیاں، ٹریموے وغیرہ چلانے کے کام آتی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter