baqri








baqri کے معنی


امام باقر مسلمانوں کے شیعہ فرقہ کی ایک ممتاز شخصیت رہے ہیں۔ امامیہ فرقہ کے اکثر لوگوں کے نظریہ کے مطابق ان کو امام مہدی موعود بھی کہا جاتا تھا۔ یہ زین العابدین کے فرزند اور نسبت کے اعتبار سے باقر ابن علی ابن حسین ابنِ ابی طالب ہیں۔ آپ کی اولاد اپنے نام کے آگے باقری لکھتی ہے جو نسبتی تعلق ہے۔ شیعہ احادیث کے جمع کرنے میں آپ کا ایک بڑا حصہ ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter