bandoq


bandoq کے انگریزی معنی


a firelocka guna musket


bandoq کے مترادفات




bandoq کے معنی


ایک اسلحہ جو یورپ کی ایجاد ہے یہ ایک لوہے کی نال ہوتی ہے جس کے ایک طرف لکڑی کا کندہ ہوتا ہے جسے مونڈھے سے لگا کر بندوق کو چلاتے ہیں بعض میں دو نالیاں ہوتی ہیں اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں۔ بھرنے کے لحاظ سے ٹوپی دار اور کارتوس والی۔ اوال الذکر کو منہ کی طرف سے بھرتے ہیں۔ دوسری میں لکڑی اور نالی کے جوڑ میں سے کارتوس ڈالتے ہیں جس میں گولی چلتی ہے وہ عموماً ایک نالی ہوتی ہے۔ اسے رائفل کہتے ہیںبندق سے جو ‌ف فندق کا معرب ہے جس کے معنی گولی ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter