ban


ban کے انگریزی معنی


(dial) arrow(hindu muth) rocketa fireplacea gildera heartha plaina polo-playera rope made of munja species of potherba suffixa suffix in p signifyinga tree yielding benzoina woodan arrowan ovenArmasbloody track of wounded animaldispositiondriver expansive groundforestguardianhabitjunglelikenaturepoloqualityRightroot [P]rush string (for plaiting bedstead,etc)sky rocketson [A ABB of بن used between two names]to diewhenwood; forest; jungle


ban کے مترادفات




ban کے معنی


اسما کے آخیر میں آکر مرکبات بناتا ہے جیسے دربان باغبانایک خوشبودار درخت جس کے بیج سے تیل نکالتے ہیںایک راجہایک شاعر جو کادمبری ہرش چرت اور رتناولی کا مصنف ہےبید مشکپانچ کا عددچرائی کی فیسچلانے والا جیسے فیلبان گاڑیبانراجہ بلی کا لڑکا تھا اس کے ہزار بازو تھے یہ شوجی کا دوست اور وشن جی کا دشمن تھا اس کی لڑکی انردھ پر عاشق ہو کر اسے اُٹھا لے گئی کرشن جی بلرام جی اور پرردھ یَمن نے اس پر چڑھائی کی شوجی اور سکندر امداد کو آئے مگر کرشن جی نے شوجی کو گرفتار کرلیا اور سکندر کو زخمی کیا کرشن جی کے ہاتھ سے بان کے بہت سے بازو کٹ گئے شوجی نے سفارش کرکے اس کی جان بچائی کرشن جی پھر انردھ اور اُشا کو لے کر واپس چلے گئےگائے کا تھن

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter