bait-ul-mamur








bait-ul-mamur کے معنی


ایک مسجد کا نام جو عین کعبہ کے مقابل چوتھے آسمان پر زمرد و یاقوت کی بنی ہوئی بیان کی جاتی ہے۔ کہتے ہیں یہ مسجد پہلے قبل از طوفان نوح زمین پر موجود تھی۔ معمور اس وجہ سے نام ہوا کہ ہر وقت زیارتِ ملائک سے بھری رہتی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter