bait-ul-atiq








bait-ul-atiq کے معنی


(اصطلاحی) خانہ کعبہ۔ چونکہ اول یہ مقام آدم علیہ السلام کی عبادت کے واسطے مقرر تھا طوفان نوح علیہ السلام کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس کی تجدید کی اس لئے یہ نام رکھا گیا نیز عتیق بمعنی آزاد بھی آیا ہے یا یہ کہ ظالموں کے ہاتھوں سے خراب ہونے سے بچا رہا اس وجہ سے بیت العتیق نام رکھا گیا لغوی معنی پرانا گھر

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter