bagoi


bagoi کے انگریزی معنی


True to one's word


bagoi کے مترادفات




bagoi کے معنی


ایران کے بادشاہوں کے محلوں میں خواجہ سرا ہوا کرتے تھے ان میں سب سے مشہور اردشیر ثالث کا وزیر تھا جس نے مصر فتح کیا۔ ٣٣٨ قم میں اس نے شاہ کو قتل کرکے اس کے سب سے چھوٹے بیٹے پیروز کو تخت پر بٹھایا مگر دو سال بعد اسے بھی قتل کردیا اور دارا کو تخت پر بٹھایا مگر جب اُس نے آزاد ہونے کی کوشش کی بگوئی نے اسے زہر دینا چاہا مگر اس نے زہر کا پیالہ اِسے زبردستی پلا کر ہلاک کردیابگداتا کا مخفف

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter