ba


ba کے انگریزی معنی


(used before nouns) (joined to the next letter or written as بہ)a warrantapproachingbyby forforfromhavinginin handpossessed of (opp. to without)possessorproceeding of a courtready for businessSignifying withto displeaseto offendto recordwarrantwith


ba کے مترادفات




ba کے معنی


(ف ۔ تف) ساتھ(ف ۔ حرف ربط) پاساعداد ‌کے ‌ساتھ ‌مل ‌کر ‌دو ‌کے ‌معنی ‌دیتا ‌ہے ‌جیسے ‌بائیس ‌، ‌باسٹھاعداد کے ساتھ مل کر دو کے معنی دیتا ہے جیسے بائیس، باسٹھبعض ‌الفاظ ‌کے ‌ساتھ ‌مل ‌کر ‌اسم ‌فاعل ‌کے ‌معنی ‌دیتا ‌ہے ‌جیسے ‌باخبر ‌بمعنی ‌ہوشیاربعض ‌جگہ ‌سلسلہ ‌اور ‌اتصال ‌کی ‌جگہ ‌استعمال ‌ہوتا ‌ہے ‌جیسے ‌روز ‌بروز ‌۔ ‌دن ‌بدن۔ ‌مطابق۔ ‌موافق ‌جب تنہا "ب" آتی ہو تو اس کا املا "بَہ" کیا جائے گاحرفِ ربط عربی فارسی اردو الف بے تے کا دوسرا اور ہندی حروف صحیح کا تیئیسواں اور شفتی کا تیسرا حرف جسے بائے ابجد‘ بائے موحدہ‘ بائے نازی اور ہندی میں ب کہتے ہیں۔ عربی والے اس کا تلفظ الف کے ساتھ ادا کرتے ہیںِ حساب جمل میں اس کے دو عدد فرض کئے گئے ہیں۔ یہ حرف اردو میں فارسی اور عربی الفاظ کے ساتھ کبھی معیت‘ کبھی قسم کبھی صلہ و اتصال کبھی صاحب اور والا کے معنوں میں بالفتح آتا ہے لیکن جہاں والا کے معنے دیتا ہے وہاں الف کے ساتھ لکھتے ہیں چنانچہ ترتیب وار مثالوں سے ثابت ہے۔ بدل و جان ۔ بخدا۔ واللہ باللہ ۔ رنگ برنگ۔ دم بدم (اسی موقع پر عوام نے ہندی الفاظ کے درمیان بھی اس بے کو برتا ہے جیسے گھر بگھر۔ ہاتھ بہ ہاتھ وغیرہ) باایمان ۔ با وفا۔ باتمیز یعنی ایمان دار۔ وفادار۔ صاحب تمیز۔ یہ حرف بعض اوقات حروف ذیل سے بدل جاتا ہے (پ) بادشاہ ۔ پادشاہ ۔ بابو ۔ باپو ۔ کھبنا ۔ کھپنا۔ بناسا ۔ پناسا (ج) ہلنا ۔ جلنا۔ بھلسنا ۔ جھلسنا (د) جب ۔ جد ۔ کب ۔ کد (گ) سابو دانہ ۔ ساگودانہ۔ اُبنا ۔ اُگنا۔ ببولا ۔ بگولا (ل) ٹیبا۔ ٹیلا۔ ابیچنا ۔ الیچنا (م) نیب ۔ نیم۔ بور ۔ مول ۔ نیبو۔ لیمو۔ نربدا ۔ نرملا۔ بلب گڑھ ۔ بلم گڑھ (و) سیب ۔ سیو۔ ابیر ۔ اویر۔ بیلا ۔ ویلا۔ بچ ۔ وچ ۔ بابا ۔ باوایا ۔ و

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter