azan


azan کے انگریزی معنی


clownishidioticroughrudestupidSummons to prayers, generally proclaimed from the minars of towers


azan کے مترادفات


اَذَّانبانگ


azan کے معنی


نماز کے لئے بُلانابانگ (دینا۔ کہنا۔ ہونا کے ساتھ)بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نو مولود کے داہنے کان میں اور کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)جب بچّہ پیدا ہوتا ہے تو اسے نہلا دُھلا کر اس کے ایک کان میں اذان اور دوسرے کان میں اقامت کہی جاتی ہےطوفان۔ آندھی۔ قحط وبا یا پانی برسنے کے لئے بھی اذان دی جاتی ہےمُرغ کی آوازمرغ کی بانگمرغ کی صدانماز کا وقت آجانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو موذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہےوہ کلمات جن کو موُذّن بآوازِ بلند لوگوں کو نماز کے واسطے بلانے کے لئے کہتا ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے۔ موذن خارجِ مسجد اُونچی جگہ قبلہ رُخ کھڑا ہوتا ہے۔ اور اپنے دونوں کانوں میں دونوں اُنگلیاں شہادت کی ڈال کر اول چار مرتبہ اَللہُ اَکبَر ایک آواز میں دو بار کہتا ہے۔ پھر اَشھَدُ اَن لاَ اِلٰہَ اِلّاَ اللہ دو بار دو آوازوں میں۔ پھر اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد رَّسُولُ اللہ۔ دو بار دو آوازوں سے۔ پھر داہنی طرف مُنّہ کرکے دو بار دو آوازوں میں حَیَّ عَلَی الصَّلٰوة پھر بائیں طرف مُنّہ کرکے دو مرتبہ دو آوازوں سے حَیَّ عَلَی الفَلَاح پھر ایک آواز کے ساتھ دو بار اَللہُ اکبَر اور ایک آواز میں لاَ اِلٰہَ اِلاَاللہ۔ فجر کی اَذان میں دو آواز کے ساتھ بعد حَیَّ عَلیَ الفَلاح کے ساتھ اَلصَّلٰوةُ خَیرُ‘ مِّنَ النَوم دو بار کہتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter