astar


astar کے انگریزی معنی


(Plural) of ‌بارقہ Lightscoveringscurtainsflashing lightsHinnyLinesliningmordantMuleprimingprivitesswordsveilings


astar کے مترادفات


پردےپلاسٹرتہحائلخچّررکاوٹیںسطریںسطورگچنقابیںہتھیار


astar کے معنی


(بعض چیزوں کی) اوپر کی ہلکی سی تہ(جلد سازی) جلد کے پٹھوں میں اندر کے رخ چپکایا ہوا کاغذ یا کپڑے کی پٹی جو پٹھے کو پشتے سے جوڑے رکھتی ہے(چھپائی) چند کاغذ جو چھاپے کے پتھر (یا پلیٹ) پر کاپی جماکر اس کے اوپر بطور حفاظت لگائے جاتے ہیں(لکڑی وغیرہ پر) رنگ کی ہلکی سی تہ جس پر اصلی رنگ چڑھایا جاتا ہےابرے کے نیچے کپڑے کی نچلی تہ جو ابرے کے ساتھ دوسرا کپڑا ملا کر سی جاتی ہےاینٹوں وغیرہ کے اوپر مٹی یا سیمنٹ وغیرہ کی تہحقے کے نیچے کی نلیوں کے اوپر کپڑے کی لپیٹسطر کی جمعنقلی رنگ جو اصلی رنگ کے لیے سطح کا کام دیتا ہےکپڑے وغیرہ کا الٹا رخ یا اندرونی تہ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter