ashomeedh


ashomeedh کے انگریزی معنی


again and again





ashomeedh کے معنی


گھوڑے کی بھینٹ یا قربانییہ قربانی سب سے افضل شمار ہوتی تھی۔ صرف راجے ادا کرتے تھے۔ ایک گھوڑا کھُلا چھوڑ دیا جاتا تھا۔ اور راجہ مع فوج اس کے عقب میں روانہ ہوتا۔ جِس علاقے میں سے وہ گھوڑا گُزرتا وہاں کے راجہ کو یا تو مقابلہ کرنا پڑتا یا اطاعت۔ اس طرح جب بہت سے راجے اطاعت کرلیتے تو راجہ اپنے ملک کو واپس آکر اس گھوڑے کی قربانی کرتا۔ اور پھر مہاراجہ ادھراج کہلاتا تھا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter