aseel


aseel کے انگریزی معنی


crimeevilfaultgenteelgenuine guilthighborn noble of a noble descentof good extractionprdigreedpure sintransgressionvicewell-born


aseel کے مترادفات




aseel کے معنی


گھوڑا یا مرغ(تلوار کے لئے) نہایت اعلٰے فولاد کی(مرغ بازی) نر چیل یا گدھ کے ساتھ مرغی کا جوڑا لگنے سے پیدا شدہ نسل کا مرغ۔ (پُر گوشت، وزنی، گٹھے ہوئے جسم، اونچے ہاڑ، ستواں پروں کا بہت جیوٹ اور لڑاکو ہوتا ہے۔ اس کی آنکھیں مثل دانۂ مروارید، توتے کی آنکھوں سے مشابہ؛ کلّا لمبا چوڑا بے گوشت، کلغی چھوٹی اور موٹی ہوتی ہے۔ مادہ انڈے کم دیتی ہے۔)اچھی نسل کاشریف النفسصحیح النسبعالی خاندانعالی نسبمرغوں کی ایک خاص نسل جِس کو لڑانے کے لئے پالتے ہیںوُہ جِس کے باپ دادا شریف اور نجیب ہوں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter