asHab-ur-as








asHab-ur-as کے معنی


فارس کی ایک قوم جس کا ذکر قرآن پاک (سورۂ فرقان، آیت ٣٨) میں آیا ہے۔ (کہا جاتا ہے کہ یہ لوگ درخت صنوبر کی پرستش کرتے تھے اور رس نامی نہر کے کنارے ان کے بارہ شہر آباد تھے جن کے نام فارسی مہینوں کے ناموں پر تھے۔ ہر مہینے میں اسی مہینے کے نام کے شہر میں جمع ہوکر درخت صنوبر پر قربانی چڑھاتے تھے)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter