asHab-ul-kahf


asHab-ul-kahf کے انگریزی معنی


Catacomb Comrades





asHab-ul-kahf کے معنی


(لفظاً) غار والے ساتھی(مراداً) ملک روم میں جزیرۂ افسوس کے شہر افسوس کے رہنے والے چھ یا سات با ایمان نوجوان جو مذہباً نصرانی تھے۔ ٢٤٩ تا ٢٥١ میں اپنے زمانے کے کافر و ظالم بادشاہ ٫دقیانوس، نام کے خوف سے ایک غار میں جا چھپےتھے۔ کہا گیا ہے کہ ان کا کتا بھی ساتھ تھا۔ وہ سب قدرت الٰہی سے اسی غار میں زمانۂ دراز تک سوتے رہے اور سورہے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter