asHab-e-kahaf


asHab-e-kahaf کے انگریزی معنی


The (seven) sleepers of the cavevalid sale





asHab-e-kahaf کے معنی


اسلامی روایت کے بموجب وہ اپنے رشتے داروں کو مردہ پاکر پھر واپس جاکر سو رہے اور قیامت تک سوتے رہیں گےمسلمانوں کی روایت کے بموجب پانچ۔ سات یا نو اور عیسائیوں کے بموجب شہر النفیس کے سات عیسائی باشندے جو روما کے شہنشاہ ڈِیسِیسَ (دقیانوس) کے زمانے میں ٢٤٩۔ ٢٥١ کے درمیان قتل سے بچنے کے لئے ایک غار میں جاکر سو رہے۔ اور کئی سو سال تک سوتے رہے۔ ان کے ہمراہ ایک کُتّا بھی تھا۔ عیسائی روایت کے بموجب وہ ١٩٦ سال تک سوئے۔ اور جاگنے پر راہب بن گئے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter