arwaH-e-slasah








arwaH-e-slasah کے معنی


(طب) تین قسم کی روحیں جو حسب ذیل ہیں: روح حیوانی (جو قلب میں پیدا ہوتی اور شرائین کے ذریعے اعضا میں پہنچ کر ان کو قوت حیات عطا کرتی ہے)روح طبعی (جو جگر میں پیدا ہوتی اور جسم کو قوت ہضم و تغذیہ عطا کرتی ہے)روح نفسانی (جو دماغ میں پیدا ہو کر اعصاب کے ذریعے جسم کو قوت حس و حرکت بخشتی ہے)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter