aroosa


aroosa کے انگریزی معنی


a kind of dagger of the shape of a willow leaf





aroosa کے معنی


(نباتیات) دو تین ہاتھ لمبا ایک پودا جس کا پتا ابتدا میں بید سادہ کے پتے کی طرح مگر اس سے قدرے چوڑا، لمبا اور نوکدار ہوتا ہے۔ (درخت کے بڑھنے پر پتے جامن کے پتے کی طرح ہو جاتے ہیں۔ شاخیں گھنی، جڑ کے پاس سے نکلی ہوئی اور گرہ دار، اور لکڑی سفید بے ریشہ ہوتی ہے)ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے۔ اور دوائیوں میں کام آتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter