arni


arni کے انگریزی معنی


manifest Thyself to me ; (as words of Moses prayer to God a Mout Sinai)manifest thyself to me ; (as words of moses prayer to god at mout sinai)wild buffalo


arni کے مترادفات




arni کے معنی


(نباتیات) آڑو کے برابر ایک گھنی شاخوں کا درخت۔ (جس کی تمام شاخیں تنے سے اس طرح پھوٹتی ہیں کہ پھر وہ دکھائی نہیں دیتا۔ پھل گول اور بامزہ جو پکنے کے بعد سرخ پڑ جاتا ہے۔ لکڑی سے حقے کی نے بناتے ہیں۔ دواؤں میں مستعمل)ایک چھوٹا درخت جسکی لکڑی سے مختلف اشیاء بنائی جاتی ہیںایک قسم کا سر کنڈا جس سے بانسریاں بنائی جاتی ہیںایک لکڑی جس کے ٹکڑے آپس میں رگڑ کر جگیہ کے لیے آگ نکالی جاتی ہےجنگلی بھینسجنگلی بھینس(مادہ)دیکھیئے: ٫ارنا، جس کی یہ تانیث ہےمجھ سے خود کو مکمل صریح ؛ (mout سینی پر موسی نے نماز خدا کے لئے الفاظ کے طور پر)کانا(پنجابی) یعنی پتلا لمبا کمزور بانس یعنی "سرکنڈا"ہمالیہ اور اس کے دامن کا ایک چھوٹا پھلدار درخت جس کی لکڑی سے چرخے کا چکر اور ڈوئی وغیرہ بناتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter