arkan-e-iman








arkan-e-iman کے معنی


(اسلام لانے کے بعد) حسب ذیل چھ باتیں جن پر تہ دل سے یقین رکھنا ضروری ہے اور ان کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا: (١) اللہ تعالیٰ عزاسمہ، (٢) ملائکہ، (٣) کتب آسمانی (توریت، زبور، انجیل اور قرآن پاک)، (٤) انبیا و رسل، (٥) قیامت، (٦) تقدیر (یا قضا و قدر)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter