arini








arini کے معنی


(اپنا جلوہ) مجھے دکھا۔ قرآن شریف میں آیا ہے۔ کہ حضرت موسٰے علیہ السلام نے کوہِ طور پر خدا سے یہ درخواست کی تھی۔ جِس کا جواب ملا تھا۔ لن ترانی (تو نہیں دیکھ سکے گا)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter