argja


argja کے انگریزی معنی


a perfume made of rose, sandalwood, musk, etc.low-bornof bad breedof bad originviciouswicked


argja کے مترادفات




argja کے معنی


ایک زرد رنگ کی خوشبو جو صندل، گلاب، کافور، مشک، عنبر اور گھی سے بنائی جاتی ہےحل شدہ گلاب، برادۂ صندل، مشک، کافور، عبیر کا ایک مرکب جو فاتحۂ سوم کے روز ایک پیالے میں رکھ کر ہر فاتحہ خواں کے سامنے پھول ڈلوانے کو پیش کیا جاتا ہےصندل، اگر، بنفشہ، کافر، گلاب وغیرہ خوشبوؤں کا مرکب (جو عموماً پان کے ساتھ مہمان کے سامنے پیش کیا جاتا تھا)؛ (دکن) ایک منجمد خوشبودار زرد رنگ مرکب (جو عطر کی طرح کپڑوں پر اور ویسلین کی طرح جسم پر ملتے ہیں)مرکب عطر

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter