araroT


araroT کے انگریزی معنی


arrawrootarrowrootcurtailed (animal)destitute of good qualities


araroT کے مترادفات




araroT کے معنی


بچّوں یا بیماروں کو دی جاتی ہےایک غذا جو ایک درخت کی جڑ سے حاصل ہوتی ہےساگودانہ کی قسم سے ایک لطیف، سبک اور زود ہضم خوراک جس کے سفوف کی بھری ہوئی ڈبیاں سوداگروں کی دکانوں پر بکتی ہیں۔ بیماروں اور ننھے بچوں کو اکثر دودھ یا پانی میں پکا کر کھلاتے ہیں۔ساگودانے کا سفوف ساگودانے کی قسم سے ایک سفید دانے دار سفوف جو ایک درخت کی جڑ سے بنایا جاتا ہے اور لطیف و زود ہضم غذا ہے (کھیر کے علاوہ اس کی لیہی وغیرہ بھی پکائی جاتی ہے)میدے کی طرح ایک غذا جو ایک درخت کی جڑ سے حاصل ہوتی ہے اور بچوں اور مریضوں کو پانی یا دودھ میں ملا کر کھلائی جاتی ہےکپڑوں پر لگایا جانے والا کَلَف

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter