aranD


aranD کے انگریزی معنی


a husbandmana sowerA tree from which castor oil is prepared (dame as rendi) Ricinus communis


aranD کے مترادفات


بیدانجیر


aranD کے معنی


ایک درخت جِس کے پتّے چوڑے اور لکڑی بودی ہوتی ہے (س اِرنڈ)چوڑے چوڑے اور چرواں پتوں کے ایک درخت کا نام جس کے بیج کی گری سے ارنڈی کا تیل (کاسٹر آئل) نکالا جاتا ہے (اس کی لکڑی بہت بودی ہوتی ہے، مہندی لگا کر اس کے پتے عورتیں ہاتھوں پر اور مرد سر اور داڑھی پر باندھ لیتے ہیں)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter