aqwam-e-muttaHidah


aqwam-e-muttaHidah کے انگریزی معنی


(U.N) United Nations





aqwam-e-muttaHidah کے معنی


ایک بین الاقوامی ادارہ جو دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر لیگ آف نیشنس (League of Nations) یعنی جمعیت اقوام کی بجائے قائم کیا گیا۔ (جون ١٩٤٥ ع میں سان فرانسیسکو میں دنیا کے پچاس ممالک کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں اقوام متحدہ کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے منشور کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter