april


april کے انگریزی معنی


(the English April), The fourth month of the English yearAll Fools'DayApril Fool





april کے معنی


انگریزی چوتھا مہینہتیس دنوں کا ایک مہینہ جس میں موسمِ بہار اپنے عروج پر ہوتا ہےچوتھا انگریزی مہینہ جو چیت بیساکھ کے مطابق پڑتا ہےعیسوی سال (گیگورین کیلنڈر) کا چوتھا مہینہ جو تیس دن کا ہوتا ہے (ہندی مہینوں میں چیت بیساکھ اور شمسی مہینے خرداد کے لگ بھگ)لاطینی لفظ "اپرلز" سے ماخوذ ہے جس کا مطلب "پھُوٹنا" ہے ، یعنی موسمِ بہار

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter