aotad


aotad کے انگریزی معنی


certain for saints (regarded as the props of the faith)chiefsnoblePegspins


aotad کے مترادفات




aotad کے معنی


(تصوف) ٫اولیاء اللہ کا ایک خاص طبقہ جنھیں کائنات عالم کے انتظام باطنی میں دخل ہے چار اولیا ہیں جو چار سمت مقرر ہیں کہ حفاظت ان جہات کی انھیں سے متعلق ہے اور یہ محل نظر حق تعالیٰ کے ہیں خاصَّةً حفاظت عالم کے لیے(عروض) ارکان و افاعیل کے وہ سہ حرفی اجزا جن میں دو متحرک اور ایک ساکن یا دو متحرکوں کے بیچ کا ساکن ہو، جیسے: مستفعلن میں عِلُن، یا فاع لاتن میں فاع(نجوم) زائچے کے چار خانے جو مولود کے مختلف حالات سے تعلق رکھتے ہیں (اور وہ یہ ہیں: (١) پہلا خانہ (متعلق بہ جسم و جان و عمر و زندگی)، (٢) چوتھا خانہ (متعلق بمعاش و روزی)، (٣) ساتوں خانہ (متعلق بہ تزویج و زوجہ)، (٤) دسواں خانہ (متعلق بہ حکومت و عمل و دولت)اولیاء اللہمیخیں ٫کھونٹیاںکیلیں (مجازاً) ستون

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter