anraniyah


anraniyah کے انگریزی معنی


to buttto strive against





anraniyah کے معنی


اکشواکو کی نسل سے جو اجودھیہ کا راجہ تھا۔ اس نے راون کی اطاعت کرنے سے انکار کردیا جِس پر لڑائی ہوئی اور انرنیہ کو شکست ہوئی اور وہ رتھ سے گرپڑا۔ راون نے اس کے اُوپر کھڑے ہوکر بہت لاف و گزاف کی۔ اِس پر اس نے پیش گوئی کی کہ راون اس کی نسل کے ایک شخص کے ہاتھ سے مارا جائیگا۔ چنانچہ راون رام چندرجی کے ہاتھ سے قتل ہوا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter