annama


annama کے انگریزی معنی


both sides or parties


annama کے مترادفات




annama کے معنی


(لفظاً) نہیں ہے مگر بمعنی ضرور ہے(مراداً) ایک آیۂ قرآنی کا کلمۂ اول اور پوری آیت کی بجاے خصوصاً منقبت وغیرہ کے اشعار میں مستعمل (پوری آیت: انما ولیکم اللہ و رسولہ والذین آمنو الذین یقیمون الصلوٰة و یوتون الزکوٰة و ہم راکعون = نہیں ہے تمھارا مولا کوئی مگر اللہ اور اس کا رسول وہ لوگ جو ایمان لائے اور نماز پڑھتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوٰة دیتے ہیںحقیقت میںسواۓ اسکے اور کچھ نہیںکم سے کم

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter