angoor


angoor کے انگریزی معنی


granulation (of healing wound)grapeshuman bodyscab (of sore)


angoor کے مترادفات


اندمالانگیربھراوپپڑیپیکانیتاکتربرہتیرزخلیلیداکھدزماریدودہرازرازتیراوپہرزعنبواکھکھرند


angoor کے معنی


(فالسے سے بڑا اور خوبانی سے چھوٹا) ایک گول یا قدرے بیضاوی مشہور میوہ، سبز یا گہرا کاسنی رنگ (چھوٹا گول بے تخم جسے سُکھا کر کشمش کہتے ہیں، اور بڑا قدرے بیضاوی تخمدار جو سُوکھ کر منقیٰ کہلاتا ہے) مویز(مجازاً) صحت یاب ہوتے ہوئے زخم یا داغ کا سرخ تنا ہوا دانہ دار گوشت جو سوکھ کر کھرنڈ کہلاتا ہےاندمالِ زخمایک قسم کا تر میوہ جس کی شراب بنائی جاتی ہےایک مشہور میوہ ہےخایئہ غلاماںزخم پر جو دانہ دار گوشت پیدا ہوتا ہےزخم کا پیوندزیچ تاکمیوہ تاک

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter