ana-ul-Haq








ana-ul-Haq کے معنی


(لفظاً) میں حق (خدا) ہوں(مراداً) ایک کلمہ جس کو منصور حلاج جو عارف اللہ تھے محویت اور استغراق کے عالم میں کہہ اٹھتے تھے (جس کی بنا پر علماء وقت کے فتوے سے انھیں سولی دے دی گئی)، منصور حلاج کا یہ مسلک کہ ذات حق کے سوا کوئی موجود نہیںہمہ اوست (رک)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter