anTa


anTa کے انگریزی معنی


any ball-like thingbilliard balldependantsfollowerslarge ball of opiumlarge pillmarbleYou


anTa کے مترادفات




anTa کے معنی


(باغبانی) ٫بے تخم درختوں (بوٹوں) کی پود لگانے کا ایک طریقہ جس میں شاخ کو کاٹ کر زمین میں دبانے کی بجائے کلاّ پھوٹنے کے نشان پر مٹی تھوپ کر اوپر سے کیلے کی چھال یا مٹی کا ظرف باندھ دیا جاتا ہے جب اس میں جڑیں نکل آتی ہیں تو شاخ کو کاٹ کر زمین میں لگا دیا جاتا ہے(کھیل) ٫چوسر اور اسی قسم کے دوسرے کھیلوں اور قمار بازی میں کوڑیوں کا پاسا (داؤ) پھیکنے میں وہ کوڑی جو چت پڑے نہ پٹ بلکہ آڑی کھڑی رہے (ایسی کوڑی کو چت پٹ کے شمار سے خارج سمجھا جاتا ہےآپ (مخاطَب)افیون کی گولیایک (انگریزی) کھیل جو ٫انٹوں، یعنی گیندوں کے ذریعے میز کے کنارے کھڑے ہوکر کھیلا جاتا ہےایک انگریزی کھیل جو ہاتھی دانت کی گولیوں سے میز پر کھیلا جاتا ہےایک بڑی کوڑیبندوق کی بڑی گولیشیشے، لاکھ یا پتھر کی گولی جس سے لڑکے کھیلتے ہیںگولی جس سے لڑکے کھیلتے ہیں۔ شیشے کی ہو یا پتھر یا لاکھ کی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter