anDoi








anDoi کے معنی


بیچ کی انگلی کو انگوٹھے کے پاس کی انگلی پر چڑھانے کا عمل جب کوئی بچہ کسی مہتر یا مہترانی سے چھو جاتا ہے یا کوئی نجاست اس کے جسم کو لگ جاتی ہے تو دوسرے بچے انڈوئی چڑھا لیتے ہیں اور یہ فقرہ: "انڈوئی بنڈوئی شکر پارے کی لوئی" زبان پر جاری کرتے رہتے ہیں اس سے مقصود یہ ہوتا ہے کہ اگر وہ نجس بچہ انڈوئی چڑھانے والوں میں سے کسی کو چھولے تو اس کی نجاست اثر نہیں کرے گی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter