alsi


alsi کے انگریزی معنی




alsi کے مترادفات


الّسیبذرِکتانپودا


alsi کے معنی


(نباتیات) چھوٹی چھوٹی نازک پتیوں کا ایک پودا جس میں اودے رنگ کے پھول لگتے ہیں اور گیہوں کے پودے سے کسی قدر چھوٹا ہوتا ہے؛ اس پودے کے ننھے ننھے چپٹے اور کتھئی رنگ کے بیج (جن سے تیل نکالا جاتا ہے اور انھیں پانی میں بھگونے سے لعاب نکلتا ہے) کتان: تخم کتاناس کا بیج جس کا تیل نکلتا ہےایک درخت اور اس کے بیج کا نام جس کا تیل نکلتا ہےتخمِ کتان

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter