almas


almas کے انگریزی معنی


a diamonddiamond


almas کے مترادفات




almas کے معنی


ایک بیش قیمت پتھر جو سفید اور نہایت سخت ہوتا ہے۔ شیشے کو کاٹ دیتا ہے۔ کانوں ‘ پہاڑوں اور دریاؤں میں پایا جاتا ہے۔ اگرچہ پتھر کہلاتا ہے۔ اصل میں خالص کاربن ہوتا ہے جس کو زمین کی سخت گرمی چمکیلا پتھر بنادیتی ہے۔ یہ اصلی حالت میں چمکیلا نہیں ہوتا۔ کاٹنے اور جلادینے سے چمکدار ہوجاتا ہےایک چمکیلا جواہر جس میں مختلف رنگوں کی دھاریاں ہوتی ہیں ایک نہایت قیمتی جواہر جواہرات میں سب سے اعلیٰ سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا ایک قیمتی پتھر جو کان سے نکلتا ہے اور جو خالص کاربن ہوتا ہے (شیشے اور دوسرے جواہرات کو کاٹ دیتا ہے) ہیراجواہرات میں سب سے قیمتی پتھر

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter