almari


almari کے انگریزی معنی


a book case and cabinetA chest of drawerCupboard


almari کے مترادفات


باریمِنسفہ


almari کے معنی


دیوار کے آثار میں عموماً کواڑ یا کواڑوں سے بند ہونے والی خالی جگہ جس میں سامان رکھنے کے لیے اوپر تلے تھوڑے تھوڑے فاصلے پر خانے بنے ہوں؛ اسی قسم کا لکڑی یا دھات کا ڈھانچا جسے ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ رکھ سکیںلکڑی کا ایک کھڑا صندوق جس میں تختے لگے ہوئے ہوتے ہیں۔ جِس پر کتابیں یا اشیا رکھی جاتی ہیں یا کھونٹے کپڑے لٹکانے کے لئے لگائے جاتے ہیں (اصل الماریو)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter