allah-o-akbar


allah-o-akbar کے انگریزی معنی


good God ; good graciousmy goodnesswonderful





allah-o-akbar کے معنی


اللہ بہت بڑا ہےمسلمان اسے تکبیر کہتے ہیںیہ مفصلہ ذیل موقعوں پر کہی جاتی ہے۔ (١) نماز میں نیت کرنے کے بعد اور رکوع اور سجود کے اول و آخر (٢) اذان میں (٣) عیدین کی نماز کو گھر سے آتے اور جاتے (٤) قبرستان سے گزرتے وقت (٥) جانور کو ذبح کرتے وقت (٦) جنگ میں تلوار چلانے اور حملہ کرنے کے وقت (٧) بول چال میں تعجب و حیرت ۔ شکوے شکایت ۔ کمال مبالغے۔ فخر و مباہات کی جگہ استعمال کرتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter