alif


alif کے انگریزی معنی


alonefriendlessthe first letter of Urdu alphabetsThousand


alif کے مترادفات




alif کے معنی


(تصوف) ذات احدیت کے لیے (فرہنگ مصطلحات) عرفاء، ا)(فلکیات) برج ثور (=بَیل) کے لیے (نجم الحامد عرف سیر الافلاک، ١٠٢)ا کا تلفظابجد کا پہلا حرفاردو حروف تہجی کا پہلا حرف جو عربی رسم الخط پر مبنی بعض دوسری پاکستانی اور بیرونی زبانوں میں بھی مشترک ہے؛ اصلاً فینیقی، الف کے نام سے موسوم، عموماً ایک کھڑی لکیر سے شناخت ہوتا ہے۔ یہ حرف علت (مُصَوَّتَہ) ہے، کبھی الفاظ کے شروع میں، جیسے؛ اَب، اِدھر، اُدھر، اولا، اَوکَھٹ، اُوپر، اَیمَن، ایمان، افادہ؛ کبھی درمیان یا آخر میں، جیسے: کار، جا۔ البتہ عربی سے ماخوذ بعض الفاظ میں درمیان کلمہ تلفظ مختلف ہوتا ہے، جیسے: جُرأت، تَاَثُّر، تَاَمُّل:الف کی دو صورتیں ہیں: مقصورہ اور ممدودہ، اَخرالذکر کھینچ کر پڑھا جاتا ہے اور دو الفوں کے برابر ہوتا ہے، اور اس کے اوپر یہ علامت: (~) ہوتی ہے جسے مد کہتے ہیں۔ بعض عربی الفاظ اور اسما میں اسے کسی حرف کے اوپر چھوٹے کھڑے خط یا نصف الف کی صورت میں بھی لکھا جاتا ہے، جیسے: اَعلیٰ، اَدنیٰ، اِسمٰعیل، اِسحٰق، عِیسیٰ، مُوسیٰ، مُرتَضیٰ، اِلٰہی، رِبوٰ، زکوٰة، مِشکوٰة، وغیرہ۔ املا میں اسے بعد میں آنے والے حرف سے جوڑ کر نہیں لکھا جاتا، البتہ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ و، نیز ان کے ہائیہ کے سوا باقی حروف ماقبل کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ یہ حرف ذیل کے الفاظ و امور کے اختصار، اشارے یا علامت کے طور پر مستعمل ہے:اللہ کے لیے، عموماً سرنامے پر (دیکھیئے : الف)ایک یا اول (شمار یا ترتیب عددی بتانے کے لیے)متحرک الف کو عربی میں ہمزہ کہتے ہیںٹیسٹنگ ورڈ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter