alast


alast کے انگریزی معنی


aint I N.M. (day of) creation





alast کے معنی


کیا میں نہیں ہوں۔ اشارہ ہے قرآنی آیت اَلَستُ بِرَبِکُم کی طرف۔ کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں۔ یہ آیت (172) سورة الاعراف میں ہے جس وقت خدا نے روحوں کو پیدا کیا تو یہ سوال کیا۔ روحوں نے جواب دیا بَلٰی یعنی ہاں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter