akharsaj








akharsaj کے معنی


(نباتیات) گرم و خشک مقامات کا قد آدم سے کسی قدر بلند ایک درخت، جس کی لکڑی اوپر سے کھردری اور نرم اور اندر سے کھوکھلی، پتے انجیر کے پتوں کی طرح مگر اس سے ذرا بڑے اور چکنے، پھل کچھ میٹھا اور کچھ پھیکا ہوتا ہے، شاخوں اور جڑ پر مکڑیاں پیدا ہو کر سفید جالے تن دیتی ہیں، پھل اور پتے دواؤں میں مستعمل

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter