aihmaq-ul-lazi








aihmaq-ul-lazi کے معنی


یہ لفظ غلطُ العوام ہے۔ اگر غلطُ العام ہوتا تو بھی مضائقہ نہ تھا۔ اسم موصول کے بعد صلہ ندارد ہے۔ لفظی معنی ایسا احمق مگر عوام کالانعام اس کو جاہل مطلق اجڈ کے موقع پر بولتے ہیں۔ تحریر میں لانا معیوب ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter